Ramadan ویڈیو گائڈ URDU - رمضان ميں کرنے والے کام اور احکام ومسائل


4.9 ( 979 ratings )
Nachschlagewerke Bildung
Entwickler Pearls Pro UK
0.99 USD

رمضان ميں کرنے والے کام اور احکام ومسائل قرآن اور مستند احادیث کی روشنی میں •
• Ramadan اردو Video (easy to learn) Guide is a comprehensive tool

• سب سے اہم خصوصیات

• APP MOST IMPORTANT FEATURES

• NO INTERNET ↔ NEEDED to watch the Videos

• ہائی کوالٹی کی وڈیو

•مسلمان روزے کی نیت کس طرح کرے

• رمضان المبارك كى خصوصيات

• رمضان المبارک میں مسلمان کی حالت

• رمضان المبارك ميں بيوى سے جماع، شہوت انگيزى، مشت زنى

• مريض کونسی بیماری میں روزہ چھوڑ سکتا ہے ؟

• مفسدات صيام يعنى روزہ توڑنے والی چیزيں

• رمضان المبارک میں بغیر کسی عذر روزہ نہ رکھنے کی سزا

• کیا حاملہ کے لیےروزہ رکھنا واجب ہے

• کفارہ ادا کرنے کا طریقہ - فطرانہ

آپ اس کے ذریعے سے بڑی جلدی و آسانی سے رمضان ميں کرنے والے کام اور احکام ومسائل سیکھ سکتے ہیں •

• Description

* NOTE:
≈≈≈≈≈

* This App can Take a FEW Minutes to Download so Be Patient!! "Jazakallah hu Khairan"
Please Connect to a Wifi Network.

•••••••••••••••••••••••••••••••••••••
* You can Watch All the VIDEO/Audio without INTERNET Connection Once Downloaded.
•••••••••••••••••••••••••••••••••••••

• مسلمان روزہ ركھنے ميں متحد كيوں نہيں ؟

• یہ ویڈیو آسان اردو زبان میں ہے

رمضان المبارك كى خصوصيات

الحمد للہ:

ماہ رمضان عربى بارہ مہينوں ميں سے ايك مہينہ ہے، اور دين اسلام ميں يہ مہينہ عظيم الشان قدر و منزلت ركھتا اور باقى سب مہينوں سے اسے بہت سارے خصائص حاصل ہيں جن ميں سے چند ايك خصوصيات ذيل ميں بيان كى جاتى ہيں:
1 - اللہ سبحانہ و تعالى نے اس ماہ مبارك كے روزے ركھنا دين اسلام كا چوتھا ركن قرار ديا ہے، جيسا كہ ارشاد بارى تعالى ہے:

2 - اللہ سبحانہ و تعالى نے اس ماہ مبارك ميں قرآن مجيد نازل كيا ہے

3 - اللہ سبحانہ و تعالى نے اس ماہ مبارك ميں ليلۃ القدر ركھى ہے

4 - اللہ سبحانہ و تعالى نے رمضان المبارك ميں ايمان اور اجروثواب كى نيت سے روزے ركھنا اور قيام كرنے كو گناہوں كى بخشش كا سبب بنايا ہے

5 - اس ماہ مبارك ميں اللہ سبحانہ و تعالى جنتوں كے دروازے كھول ديتے ہيں، اور جہنم كے دروازے بند كر ديتے ہيں اور شيطانوں كو زنجيروں ميں بند كر ديا جاتا ہے

6 - رمضان المبارك كى ہر رات اللہ سبحانہ و تعالى كچھ لوگوں كو جہنم كى آگ سے آزاد كرتے ہيں:

7 - جب كبيرہ گناہوں سے اجتناب كيا جائے تو رمضان المبارك كے روزے ركھنا پچھلے سب گناہوں كا كفارہ بن جاتے ہيں

8 - جو شخص رمضان المبارك ميں رات كو امام كے ساتھ قيام مكمل كرے تو اسے سارى رات كے قيام كا ثواب حاصل ہوتا ہے

9 - اس ماہ مبارك ميں عمرہ كرنا حج كے برابر ہے

10 - رمضان المبارك ميں قرآن مجيد كى كثرت سے تلاوت اور دور كرنا مستحب ہے، دور اس طرح ہوگا كہ قرآن مجيد كسى دوسرے شخص كو سنايا جائے، يا پھر كسى دوسرے كا سنا جائے

11 - رمضان المبارك ميں كسى دوسرے روزے دار كا روزہ افطار كرانا مستحب ہے



****
اللہ تعالی سے دست بستہ عاجزی وانکساری کے ساتھ سوال ودعا ہے کہ وہ ہمارے نماز حج وعمرہ اور زیارت §نیز ہر نیک اعمال کو قبول فرمائے، مسلمانوں کی اصلاح فرمائے ہمیں جنت کا مستحق بنائے، جہنم سے نجات دے اور ہماری دنیا وآخرت کو سنوارے اور ہماراخاتمہ بالخیر کرے، ***** امین

compatible with
iphone 3gs,
iphone 4,iphone 4s,
ipod touch 3rd,4th gen &
ipad.
Requires ios 6.0 or later.

Also coming soon many more useful applications from Pearls Pro uk Insh-Allah.

* Subscribe to new updates and our upcoming apps by sending an email to [email protected]. Or send us your feedback at [email protected]

• Follow us on Facebook https://m.facebook.com/PearlsProUK?_rdr
• Follow us on Twitter: http://twitter.com/PearlsProUK